• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جمعہ کو غزہ میں ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف ملین مارچ کی کال

منگل 12-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9483
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف آئندہ جمعہ کو غزہ کی پٹی میں ملین مارچ  کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی مذہبی، قومی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آئندہ جمعہ کو القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان کے خلاف ملین مارچ منعقد کیا جائے گا۔

بیان میں فلسطینی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ملین مارچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور امریکا کو یہ پیغام دیں کہ فلسطینی قوم امریکیوں کی صیہونیت نوازی کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

خیال رہے کہ چھ دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے بعد امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

امریکی صدر کے اعلان کے بعد فلسطین سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجمعہ کو غزہ میں ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف ملین مارچ کی کال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.