• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ

ہفتہ 09-12-2017
in حماس
0
0Pala9431
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا ہر طرح سے عملی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے جمعہ کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل بیت المقدس کی ماہیت تبدیل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امریکی صدر کے اس ظالمانہ فیصلے کا ہرمیدان میں عملی طور پر ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو شکست سے دوچار کرنے کے لئے تحریک حماس تمام فلسطینی گروہوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ مشرق سے لے کر مغرب تک تمام عرب و اسلامی ممالک امریکی صدر کے ظالمانہ فیصلے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.