• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے چیک پوسٹ کے قریب فلسطینی بچی کو گولی ماردی

ہفتہ 09-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9429
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ کے نواحی علاقے میں ایک چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے وہاں سے گذرنے والی ایک لڑکی کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں لڑکی زخمی ہوگئی۔ زخمی ہونے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں ہوسکی۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن اور دوسرے فلسطینی شہروں میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں میں سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور بارہ سو کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے چیک پوسٹ کے قریب فلسطینی بچی کو گولی ماردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.