• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل غاصب ریاست، القدس میں امریکی سفارت خانہ قبول نہیں:الازھر

ہفتہ 09-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9427
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر ایک بار پھر القدس کے حوالے سے اپنا دیرینہ موقف دہرایا ہے۔ جامعہ الازھر کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب اور قابض ریاست ہے۔ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کیسے بنایا جاسکتا ہے اورامریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا کیا جواز ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں القدس کے دفاع کے حوالے سے نکالی گئی ایک ریلی سے خطاب میں جامعہ الازھر کے مشیر ڈاکٹر محمد مھنا نے کہا کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ قائم ہے۔ جب تک اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک امریکا کو ایسا کوئی احمقانہ قدم نہیں اٹھانا چاہیے۔

ڈاکٹر مہنا کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست غاصب، قابض، خلاف قانون اور خلاف منطق ہے۔ قانونی طور پر اسرائیل کوئی ملک ہی نہیں اور اس میں امریکی سفارت خانے کے قیام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ مصر مسلمان اورعرب ممالک میں سب پہلا ملک ہے جس نے القدس میں امریکی سفارت خانے کے قیام اور القدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی مخالفت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.