• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کے بعد دیگر دو ممالک بھی سفارت خانے القدس منتقل کرنے کو تیار

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9404
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے بعد بعض دیگر ممالک بھی اس میدان کود پڑے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈیو ’ریشیت بیٹ‘ کی رپورٹ میں فلپائن کے صدر رویڈو ریگو دوتیرتے نے اسرائیلی حکومت کو ایک برقی پیغام بھیجا ہے جس میں امریکی صدر کے القدس کے بارے میں فیصلے کی تائید کے ساتھ کہا گیا ہے کہ فلپائن بھی تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کررہا ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کے روز امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریر میں مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دے کرپوری دنیا میں اشتعال پھیلا دیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی یورپ کا ایک ملک بھی اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کے لیے تیار ہے تاہم اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کے بعد دیگر دو ممالک بھی سفارت خانے القدس منتقل کرنے کو تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.