• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ ‘تاریخ ساز’ اقدام قرار دیا

جمعرات 07-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9386
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست قرار دیئے جانے کے اقدام پر جہاں عالم اسلام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے ہیں صیہونی ریاست اس اقدام پر شادیانے بجا رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نےٹرمپ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ‘منصفانہ، جرات مندانہ اور تاریخی’ اقدام قرار دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو نے کہا کہ امریکی فیصلے کے نتیجے میں بیت المقدس میں مقدس مقامات کےحوالے سے کوئی نئی پالیسی نہیں بنائی جائے گی۔ مقدس مقامات کے حوالے سے موجودہ اسٹیٹس کو کو برقرار رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس میں تین آسمانی مذاہب کے پیروکاروں کے مراکز ہیں۔ ان کے حوالے سے کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.