• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے پہرے داروں کا تعاقب جاری، تین وکلاء گرفتار

منگل 05-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9354
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے محافظوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں اور ان کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین کے شہر اللد میں تلاشی کی کارروائی کے دوران تین فلسطینی وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ ادھر بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے چارمحافظوں کو بھی حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے چار محافظوں لوئی ابو السعد، احمد ابو علیا، فادی ابو میزر اور قاسم کمال کو کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا۔ بعد ازاں ابو السعد کو ایک اور تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا جب کہ دیگر تین محافظوں کو رہا کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز شمالی فلسطین کے شہر اللد میں تین فلسطینی کارکنوں اور وکلاء خالد زبارقہ، ایاد المسک اور فراس الصباح کو حراست میں لے لیا۔ زبارقہ اسلامی تحریک کے اسیر رہنما الشیخ رائد صلاح کے وکیل ہیں جب کہ دیگر دونوں وکلاء بھی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے ساتھ بھی وابستہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.