• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں مسیحی برادری کی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ کرسمس کی تقریبات

پیر 04-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9344
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی فلسطین میں آباد مسیحی برادری بھی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ کرسمس کی تقریبات مناتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رواں سال بھی فلسطین کے بیشتر شہروں بالخصوص غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں المہد چرچ میں کرسمس تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ گذشتہ روز المھد چرچ میں ہزاروں عیسائی شہریوں نے جمع ہو کر دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔

اس موقع پر بیت لحم میں جگہ جگہ کرسمس ’ٹری‘ بھی بنائے گئے اور روشنی چراغاں کیا گیا۔

کرسمس ٹری کی چراغاں کا افتتاح فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے کیا۔ اس کے علاوہ بیت لحم کے فلسطینی میئر انطوان سلمان متعدد سیاسی اور مذہبی شخصیات، سفارت کاروں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم میں مسیحی برادری کی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ کرسمس کی تقریبات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.