• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کولاحق خطرات پرعباس کی السیسی اور میرقطر سے بات چیت

اتوار 03-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9336
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بیت المقدس اور اسے لاحق خطرات پر ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر محمود عباس نے امیر قطر اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور بیت المقدس کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے امیر قطر سے بیت المقدس کی صورت حال پر بات چیت کے دوران شہر میں اسلامی اور مسیحی مقدسات کے دفاع  کی ضرورت پر زور دیا۔

قبل ازیں صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں القدس مرکزی موضوع رہا اور دونوں نے القدس کو فلسطینی ریاست کے دارالحکومت قرار دینے کی کوششیں جاری رکھنے سے اتفاق کیا۔

فلسطینی صدر کی طرف سے علاقائی رہ نماؤں سے بات چیت ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ القدس کواسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کرنے والے ہیں۔

امریکی حکام اور مغربی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ تل ابیب میں قائم اسرائیلی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ وہ جلد ہی اس کا اعلان کرنے والے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس کولاحق خطرات پرعباس کی السیسی اور میرقطر سے بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.