• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تیاری

اتوار 03-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9331
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے مقدمہ’1000‘ کے بارے میں پولیس نے فرد جرم تیار کرلی ہے اور سے جلد ہی پیش کرنے کی سفارش کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس جلد ہی وزیراعظم کے خلاف زیرتحقیق مقدمہ ’1000‘ کی فرد جرم پیش کرنے کی سفارش کرے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کے پاس نیتن یاھو کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔ وزیراعظم رشوت وصول کرنے، امانت میں خیانت کرنے اور دیگر الزامات میں ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پولیس آسٹریلوی یہودی جیمز پاکر کی گواہی کے بعد اس نتیجے تک پہنچی ہے کہ انہوں نے وزیراعظم اور ان کے خاندان کی جانب سے مطالبے پر تحائف دیے گئے اور انہیں ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

ادھر وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر کےایک ذریعے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف کرپشن کیسز میں فرد جرم بے معنی بات ہے اور اس کا اصل ہدف عوام کے لیے غیرضروری بحث کے موضوعات تیار کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.