• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام کا سڑکوں پرنعرہ

اتوار 03-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9328
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب میں 20 ہزارسے زائد افراد نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔عوام کا مطالبہ تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ اسرائیلی مظاہرین، جن کے ہاتھوں میں پوسٹرز اور بینرز تھے، نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی پارلیمنٹ میں کرپشن تحقیقات محدود کرنے کا بل منظور کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی بیوی پر کرپشن کا الزام لگ چکا ہے جس کی تحقیقات جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.