• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے ایک ہی خاندان کے 10 فلسطینی کسان گرفتار کر لیے

جمعہ 01-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9314
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے یطا سے 10 فلسطینی کاشت کاروں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یطا میں قائم مزاحمتی کمیٹی کے رابطہ کار راتب الجبور نے بتایا کہ صیہونی فوج نے یطا میں ’تل عامین‘ کے مقام پر کارروائی کرکے ’جبرین‘ قصبے کے 10 کسانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق جبرین خاندان کے فلسطینی شہریوں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے زیتون کے باغات میں کام کر رہے تھے۔

حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت علی یوسف جبرین، اس کے دو بھائیوں، محمد ، جاسر، انورعلی جبرین، باسم، عماد، یاسر، امجد محمد جبرین، یوسف اور علی کے ناموں سے کی گئی ہے اور ان کی عمریں 15 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز ایک فلسطینی کسان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ اس واقعے کے بعد غرب اردن کے مختلف شہروں میں سخت کشیدگی اور خوف وہراس کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے ایک ہی خاندان کے 10 فلسطینی کسان گرفتار کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.