• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جزیرہ سیناء میں فلسطینیوں کو آباد کرنے کی تجویز نیتن یاھو نے دی تھی

جمعہ 01-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9307
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حسنی مبارک نے فلسطینیوں کو جزیرہ سیناء میں آباد کرنے کی تجویز دی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں حسنی مبارک کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ایک جعلی تجویز ان کے نام منسوب کی گئی۔ انہوں نے فلسطینیوں کو جزیرہ سیناء میں آباد کرنے کی کوئی تجویز پیش نہیں کی۔

حسنی مبارک کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آبادی کا بوجھ کم کرنے کے لیے یہ تجویز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے پیش کی تھی۔

سابق مصری صدر کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ان سے ملنے آئے۔ ان کے پاس ایک نقشہ تھا اور ساتھ ہی یہ تجویز تھی کہ مصر غزہ کی پٹی میں آبادی کا بوجھ کم کرنے کے لیے جزیرہ نما سیناء کے کچھ حصے پر فلسطینیوں کو آباد کاری کی اجازت دے۔

ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو جس علاقے میں فلسطینیوں کو آباد کرنا چاہتے تھے وہ جزیرہ نما سیناء میں واقع ہے۔ انہوں نے نیتن یاھو کی تجویز کے جواب میں صاف صاف الفاظ میں کہا کہ ’یہ ناممکن ہے۔ ہم نے اس زمین کے حصول کے لیے جنگ لڑی۔ آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ بہت مشکل اور ہمارے اور آپ کے درمیان ایک نئی جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس پر نیتن یاھو نے کہا ’نہیں، نہیں نہیں، ہم آپس میں کوئی نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتے‘۔

حسنی مبارک کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کو صاف جواب دیتے ہوئے انہیں کہہ دیا کہ وہ دوبارہ ایسی کسی تجویز پربحث نہ کریں۔ جزیرہ سیناء میری ذاتی ملکیت نہیں۔ فلسطینی قوم بھی اس پر کوئی افراط و تفریط نہیں کرسکتی۔ یہ آنے والی نسلوں کا حق ہے‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ سیناء میں فلسطینیوں کو آباد کرنے کی تجویز نیتن یاھو نے دی تھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.