• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کے ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دیں گے: حماس

جمعرات 30-11-2017
in حماس
0
0Pala9299
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں  طے پانے والا مصالحتی معاہدہ تزویراتی حکمت عملی ہے۔ مصالحت کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے دورے پرآئے مصری انٹیلی جنس وزیر اور دیگر مصری عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کی قیادت نے واضح کیا کہ غزہ کی پٹی میں پچھلے حکومتی دور میں بھرتی ہونے والے ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مصری انٹیلی جنس وزیر ھمام ابو زید کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے غزہ کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیلی ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے مصری وفد کا استقبال کیاْ۔ اس موقع پر فلسطین میں مصری قونصل جنرل خالد سامی جب کہ حماس کی قیادت میں غزہ کی پٹی کے سیاسی شعبے کے صدر یحیٰ السنوار بھی موجود تھے۔

حماس اور مصری قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینیوں میں مصالحت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس رہنماؤں نے فلسطینیوں میں صلح کرانے میں مصری حکومت کے قائدانہ کردار کو سراہا۔ اس موقع پر حماس کی قیادت نے مصری وفد کو قومی مصالحت کے تحت طے پائے نکات پر عمل درآمد اور پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دیں گے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.