• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندان میں فلسطینی اسیر قید تنہائی میں منتقل

جمعرات 30-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9298
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ فلسطینی قیدی ایمن علی سلیمان اطبیش کو ’عوفر‘ سے اوھلیکیدار جیل منتقل کرنے کے بعد قید تنہائی میں منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کےحقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’شہداء اسیران فاؤنڈیشن‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے رکن ایمن سلیمان اطبیش کو گذشتہ روز ’عوفر‘ جیل سے اوھلیکیدار جیل منتقل کیا تھا جہاں انہیں اسرائیلی خفیہ ادارے ’شاباک‘ کی سفارش پر قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ فلسطینی اسیر کو قید تنہائی میں ڈالے جانےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ایمن اطبیش کو 2 اگست 2016ء کو حراست میں لیا تھا اور بغیر کسی الزام کے انہیں انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔

اسیر ایمن اطیبش غیرقانونی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے پہلی بار 105 دن مسلسل بھوک ہڑتال کی تھی جب کہ دوسری بھوک ہڑتال بھی 100 دن تک جاری رہی تھی۔

سنہ 1980ء کو پیدا ہونے والے فلسطینی شہری اور اسلامی جہاد کے رکن ایمن اطبیش کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بار بار گرفتاریوں کے باعث ان کی تعلیم بھی مکمل نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندان میں فلسطینی اسیر قید تنہائی میں منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.