• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گاڑی میں چاقو رکھنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار

بدھ 29-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9295
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پر صیہونی آباد کاروں پر فدائی حملے کی تیاری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو فوج نے الخلیل شہر میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی روک کر اس کی تلاشی لی تو اس میں سے ایک چاقو برآمد ہوا۔ اس کے بعد فلسطینی  شہری کو حراست میں لے لیا گیا اور دعویٰ کیا ہے کہ  وہ صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

گرفتار فلسطینی نوجوان کی شناخت نہیں کی جاسکی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک چیک پوائنٹ پر فلسطینی لڑکے کو روکا، اس کی  کار کی تلاشی لی اور اس کے بعد اس کے ہاتھ کمر پرباندھنے کر گاڑی میں ڈالا  اور کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.