• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں دھماکے میں ایک اسرائیلی ہلاک دو فلسطینی شہید

منگل 28-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9290
0
SHARES
0
VIEWS

یافا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ایک اسرائیلی کی ہلاکت کی  اطلاعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ یافا شہر میں علی الصباح ایک شاپنگ پلازے کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود دو افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک شدید زخمی کچھ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ دھماکے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔

اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ایک فلسطینی کا تعلق شمالی فلسطین کے الطیبہ شہر سے اور دوسرے کا غرب اردن سے ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب میں دھماکے میں ایک اسرائیلی ہلاک دو فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.