• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں تشکیل دی گئی تمام انتظامی کمیٹیاں تحلیل کر دیں:حماس

پیر 27-11-2017
in حماس
0
0Pala6691
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی میں کسی وزارت یا انتظامی شعبے کی نگران اور ذمہ دار نہیں رہی ہے۔ حماس نے تمام مقامی انتظامی کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں اور تمام انتظامی اختیارات فلسطینی قومی حکومت کو سپرد کر دیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تمام وزارتیں اور دیگر محکمے مکمل طور پر قومی حکومت کے کنٹرول میں ہیں۔ حماس نے گذشتہ ماہ قاہرہ میں طے پانے والے معاہدے کےبعد غزہ کی پٹی کے تمام انتظامی امور سے دست برداری کا اعلان کرتے ہوئے اختیارات وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی قیادت میں قائم حکومت کے سپرد کردیے تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی کے تمام انتظامی امور سے مکمل طور پر دست بردار ہوچکی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے مطالبے کے بعد اب غزہ میں حماس کا کوئی ملازم کسی عہدے پر تعینات نہیں۔

حازم قاسم کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں بات چیت اور مصالحت کےلیے مصر نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مصر کی طرف سے کسی ایک فریق پر دباؤ ڈالنے کے بجائے ایک متوازن ثالث کا کردار اد کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں تشکیل دی گئی تمام انتظامی کمیٹیاں تحلیل کر دیں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.