• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی میلاد النبی پر مسجد اقصیٰ میں حاضری دیں: عکرمہ صبری

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala6868
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعرات 12 ربیع الاول کو خاتم الانبیاء سیدنا محمد صلی  اللہ علیہ وسلم کے یوم میلاد کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں حاضری دیں اور عبادت اور نوافل کا اہتمام کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ عکرمہ صبری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میلاد النبی شریف اہالیان فلسطین کے  لیے مسجد اقصیٰ سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کا موقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی حسب توفیق قبلہ اول میں حاضری دے کرعبادت کا اہتمام کریں، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے منعقدہ حلقہ ہائے دروس میں شرکت کریں۔

الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ اسلام دشمن قوتیں جہاں ایک طرف اسلام کی توہین کی مرتکب ہو رہی ہیں وہیں نبی آخرالزمان علیہ السلام کی شان میں گستاخی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے اور نفرت کو ہوا دینے کی مذموم سازشیں جاری ہیں۔

قبلہ اوّل کے خطیب نے مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری صیہونی سازشوں، فلسطین کی تمام مقدسات کو لاحق خطرات پر خبردار کرتے ہوئے عالم اسلام پر قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے موثر پالیسی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام اسلام رواداری اور امن کا دین ہے، جو دہشت گردی کی تمام اقسام کی نفی کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.