• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی مصری حکام سے مسجد میں دہشت گردی پر تعزیت

ہفتہ 25-11-2017
in حماس
0
0Pala7382
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصر میں گذشتہ روز مسجد میں ایک دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شبعے کے سربراہ نے مصری انٹیلی جنس چیف سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی سیناء میں الروضہ مسجد میں دھماکہ اور فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے اور حماس اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے الروضہ مسجد میں دہشت گردی کو سفاکانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ حماس مسجد پر حملے کو جمہوریہ مصر کے عوام اور حکومت پر براہ راست حملہ قرار دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس اس مجرمانہ اور غیر انسانی فعل کےمرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیتی ہے اور اس سلسلے میں قاہرہ کےس اتھ بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ بئر العبد میں مسجد الروضہ پر دہشت گردوں کے حملے نے پوری مسلم امہ اور عرب اقوام کو دکھی کیا ہے۔ اس وحشیانہ کارروائی کی ہرسطح پر مذمت کی جانی چاہیے۔ اسلام مسجد میں گھس کر نماز ادا کرنے والے نہتے عبادت گذاروں کو قتل کرنے کی کسی صورت میں اجازت نہیں دیتا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سیناء میں العریش کے مقام پر ایک جامع مسجد میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں کم سےکم 235 نمازی شہید ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی مصری حکام سے مسجد میں دہشت گردی پر تعزیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.