• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے سمجھوتے کی حمایت میں بیان کی مخالفت

ہفتہ 25-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9262
0
SHARES
1
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکہ نے سلامتی کونسل میں اس بیان کی مخالفت کر دی جو فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے سمجھوتے کی حمایت میں پیش کیا جانے والا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس بیان کو پیش کئے جانے کی مخالفت کر دی جو فلسطینیوں کے درمیان سمجھوتے کی حمایت میں تیار کیا گیا تھا۔

بیان میں فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کا خیرمقدم کیا گیا تھا۔

روسی وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یہ کہہ کر اس بیان کو سلامتی کونسل میں پیش ہونے سے روک دیا کہ ابھی فلسطینیوں کے درمیان ہوئے سمجھوتے میں ابہام پایا جاتا ہے۔

روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ واشنگٹن کی خارجہ پالیسی میں دوہرا معیار پایا جاتا ہے۔

فلسطینی گروہوں کے درمیان سمجھوتے کی حمایت میں یہ بیان روس اور مصر نے تیار کیا تھا اور سلامتی کونسل کے بیشتر ارکان نے اس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.