• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم سے چھٹی بارتفتیش

منگل 21-11-2017
in فلسطین
0
Gaza25Apr10
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے وزیراعظم نیتن یاہو سے چھٹی بار تفتیش کی ۔اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے۔ تحقیقات کرنے والے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم سے ان کے دفتر میں اتوار کی شام کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔

دو ہزار نو سے برسراقتدار نیتن یاہو نے کسی قسم کی کرپشن میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ نیتن یاہو پر بڑے تاجروں سے تحائف وصول کرنے اور میڈیا کوریج کے لئے ایک اخبار کے پبلشر سے ڈیل کرنے کا الزام ہے۔

اس سے پہلے وزیراعظم کے دست راست اعلیٰ سرکاری عہدیدار سے جرمنی سے آبدوز کی خریداری میں دو بلین ڈالر کی کرپشن کی تحقیقات کی گئی تھیں

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی وزیراعظم سے چھٹی بارتفتیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.