• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات دوستانہ ہیں

منگل 21-11-2017
in فلسطین
0
Gaza21Nov12
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستا نہ قرار دیا ہے۔

لبنان کی العہد نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع جنرل عبداللہ محمد الہاشمی نے امریکی نیوز ایجنسی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس رپورٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظبی اور تل ابیب کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں اور امریکا ایک بڑے بھائی کے طور پر اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں ہونے دے گا-

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کسی بھی صورت میں اسرائیل کے لئے خطرہ نہیں بنے گا اور اسرائیل بھی متحدہ عرب امارات کے لئے خطرہ نہیں ہے- اس سے پہلے صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ گادی آئیزنکوٹ نے بھی لندن سے شائع ہونے والے سعودی اخبار ایلاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل، بعض عرب ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ انٹلیجینس تعاون کرنے کے لئے تیار ہے-

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کے مقابلے میں اسرائیل اور سعودی عرب کے مفادات مشترکہ ہیں، کہا کہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے برسراقتدار آنے کے بعد ایران کے خلاف اسٹریٹیجی تیار کرنے کا موقع ہاتھ آیا ہے اس لئے کہ تل ابیب نہیں چاہتا کہ شام میں اسرائیل کے حمایت یافتہ مسلح دہشت گرد گروہوں کو کوئی نقصان پہنچے-

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.