• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

واشنگٹن کی شرط پر حماس کا ردعمل

منگل 21-11-2017
in غزہ
0
Gaza21Nov2
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر دوبارہ کھولنے کے لئے امریکہ کی شرط کو فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کی روک تھام کئے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں واشنگٹن میں تنظیم آزادی فلسطین کا دفتر دوبارہ کھولنے کے لئے امریکی شرط سے متعلق اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پی ایل او کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی دباؤ کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ اور فلسطینیوں کی حمایت کریں۔تحریک حماس کے بیان میں آیا ہے کہ امریکہ، ثالثی کا منصفانہ کردار ادا نہیں کر سکتا اور اس سے بڑھ کر یہ ہے کہ امریکہ، صیہونی جنگی مجرموں کی حمایت کرتا ہے اور وہ ان کے خلاف کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کئے جانے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے اور اس کا یہ اقدام، فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کے سلسلے میں اسرائیل کو ہری جھنڈی دکھانے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ امریکہ نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند کر دیا ہے اور اب وہ اس دفتر کو دوبارہ کھولے جانے کے لئے شرط لگا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.