• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی نجی اراضی پر سڑک تعمیر کرنے کی اسرائیلی منظوری

جمعرات 16-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9258
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آباد کاری تک سڑک کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کی نجی اراضی پر غاصبانہ قبضے کی منظوردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ میں حکومتی مشیر قانون افیحائی منڈلبلیٹ نے فلسطینیوں کی نجی اراضی صیہونی کالونی کی سڑک کے لیے غصب کرنے کی منظور دی ہے۔

عبرانی ٹی کے مطابق یہ سڑک ’ھریشا‘ صیہونی کالونی کے آباد کاروں کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس سڑک کی زد میں آنے والی زمین فلسطینوں کی زرعی اراضی پر مشتمل ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ سڑک کی تعمیر کے لیے اسرائیلی حکومت کا تازہ فیصلہ سابقہ فیصلے کے برعکس ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی خاتون وزیر انصاف ایلیت شاکیت نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سابقہ قانونی فیصلے میں تبدیلی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے صیہونی کالونی کی سڑک کے لیے فلسطینیوں کی نجی اراضی غصب کرنے کی حامی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.