• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج نے غزہ کی سرحد کو’ممنوعہ‘ فوجی علاقہ قرار دیا

جمعرات 09-11-2017
in غزہ
0
0Pala9187
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تمام سرحدی علاقے کو کسی ناخوش گوار واقعے اور اشتعال انگیز کارروائی سے بچنے کے لیے ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی کے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سرحد کے قریب آنے سے سختی سے اجتناب کریں ورنہ بارڈر پر تعینات فوج ان پر گولی چلا سکتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ میں شائع ہوا ہے۔ جنوبی کمانڈ کے اسرائیلی سربراہ ایال زامیر کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تمام کسانوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سرحد کے قریب نہ آئیں۔ غزہ کی سرحد کو ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد کی دوسری طرف صیہونی آباد کاروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کی سرحد کے قریب نہ جائیں اور سرحد پر دیوار کی تعمیر کا کام عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی سرحد کو ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دینے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حال ہی میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے سرحدی علاقے دیر البلح میں ایک سرنگ پر بمباری کرکے حماس اور اسلامی جہاد کے 12 کارکنان کو شہید اور ایک درجن سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔ اس واقعے کے بعد صیہونی فوج سخت خوف کا شکار ہے۔ غزہ کی سرحد کو ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دینے کا فیصلہ بھی بزدل دشمن فوج کے خوف کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غزہ کی سرحد کو’ممنوعہ‘ فوجی علاقہ قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.