• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی آباد کاروں پر مشتمل ’کوئک رسپانس فورس‘ یونٹ کا قیام

جمعرات 09-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9181
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی آباد کاروں پر مشتمل ایک نئی فورس تشکیل دی گئی ہے جسے غرب اردن سے متصل وادی اردن میں تعینات کیا جائے گا۔ اخباری رپورٹس کے مطابق فوج میں ’سریع الحرکت‘ (کوئک رسپانس فورس) یتام کے نام سے ایک نئی یونٹ قائم کی گئی نے ابتدائی تربیت حال ہی میں مکمل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’یتام‘ نامی یہ فوجی یونٹ مقبوضہ وادی اردن میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کی روک تھام کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ اس یونٹ کے اہلکار وادی اردن کے 250 کلو میٹر کے علاقے پر پھیلے ہوں گے، جو کسی بھی واقعے پر فوری موقع پر پہنچ سکیں گے۔

اس یونٹ میں اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کے علاوہ عام صیہونی آباد کار بھی شامل ہوں گے۔ صیہونی کسان۔ سیاحتی شعبے کے منتظمین اور جدید ترین ٹیکنالونی استعمال کرنے میں مہارت رکھنے والے صیہونی آباد کاروں کو اس یونٹ میں شامل کیا جائے گا۔ اس یونٹ میں بھرتی کیے گئے آباد کاروں کو خصوصی تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج گذشتہ ایک سال سے وادی اردن میں صیہونی آباد کاروں پر مشتمل نئی فورس تشکیل دینے کے بعد اس کی تربیت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ یونٹ فوج کی منظوری بلکہ اس کی کوششوں سے قائم کی گئی ہے۔  یتام نامی یونٹ نے پہلے مرحلے کی تربیت مکمل کرلی ہے۔ ان صیہونی آباد کاروں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے خطرات سے نمٹنے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں پر مشتمل ’کوئک رسپانس فورس‘ یونٹ کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.