• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر بچے کی حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9176
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے کئی ہفتوں سے پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری کی مدت حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع کر دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 16 سالہ فلسطینی قاسم خالد ابو بکر کو اسرائیلی فوج نے کئی روز قبل غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے یعبد قصبے سے حراست میں لیا تھا۔ اسے بغیر کسی الزام کے چھٹی بار انتظامی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

اسیر کے اہل خانہ نے خبر رساں ادارے’وفا‘ کو بتایا کہ صہیونی حکام نے خالد ابو بکر کو مجد جیل سے فوجی عدالت ’سالم‘ میں پیش کیا۔ اس موقع پر صیہونی حکام نے اسیر بچے سے مزید تفتیش کے لیے اس کی مدت حراست میں چھٹی بار توسیع کی اجازت حاصل کرلی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.