• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل سے دو فلسطینیوں کی قید کی مدت پوری ہونے پر رہائی

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9169
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو قید کی مدت پوری کرنے کے بعد جیل سے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے اسیر سیف نزار الخطیب کو ڈیڑھ سال کے بعد رہا کیا گیا۔ الخطیب کا رہائشی تعلق بیت لحم کے بیت فجار قصبے سے ہے۔

ایک دوسرے فلسطینی اسیر احمد یاسر شوشہ کو دو سال ایک ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ شوشہ کا تعلق بھی بیت لحم سے ہے مگر وہ حوسان قصبے کے ریائشی ہیں۔ دونوں فلسطینی نوجوانوں پراسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل سے دو فلسطینیوں کی قید کی مدت پوری ہونے پر رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.