• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین کا فلسطینی نوجوان کے قاتل کی سزا معاف کرنے کا مطالبہ

پیر 06-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9153
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع اور دہشت گردوں کے سرپرست سمجھے جانے والے صیہونی وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے ایک فلسطینی نوجوان کے دانستہ قتل میں ملوث فوجی اہلکار کی سزا معاف کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے صدر روبی ریبلین سے اپیل کی ہے کہ وہ شدید زخمی فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کو بغیر کسی خطرے کے گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم میں ملوث سپاہی الیئور ازاریا کی سزا معاف کر دیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی اہلکار نے عبدالفتاح الشریف کو 24 مارچ 2016ء کو غرب اردن کے شہر الخلیل میں اس وقت گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جب وہ پہلے ہی گولیاں لگنے سے شدید زخمی تھا اور حرکت نہیں کرسکتا تھا۔

فلسطینی نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ شہید کرنے کے مرتکب فوجی اہلکار کو اس وقت ملازمت سے ہٹایا گیا جب انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعے کی ایک ویڈیو جاری کی۔ فوٹیج وائرل ہونے کے بعد الئیور ازایار کو فوج کی ملازمت سے ہٹا دیا گیا اور اس کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔ اسرائیلی عدالت نے مجرم کو نام نہاد سزا سناتے ہوئے ڈیڑھ سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے صیہونی ریاست کے صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ الیئور ازاریا کی سزا معاف کریں تاکہ اسے رہا کیا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.