• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسلح تحریک مزاحمت کسی مذاکرات میں شامل نہیں ہو گی: حسن یوسف

پیر 06-11-2017
in حماس
0
0Pala9143
0
SHARES
1
VIEWS

غرب اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے منتخب رکن الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ مسلح مزاحمت فلسطینی قوم کا دیرینہ حق ہے۔ جب تک ارض فلسطین پر صہیونیوں کا ناجائز تسلط موجود ہے فلسطینی مسلح جہاد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں الشیخ حسن یوسف نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے اس بیان کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے فلسطینی تحریک مزاحمت کی مخالفت کی گئی تھی۔ الشیخ یوسف کا کہنا ہے کہ پریشانی صرف محمود عباس کو نہیں بلکہ تحریک فتح کے بعض عناصر بھی غزہ کی پٹی پر عائد کردہ پابندیاں اٹھائے جانے پر خوش نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں طے پانے والے مصالحتی معاہدے میں عدم اعتماد عالمی تشویش سے زیادہ خطرناک ہے۔

الشیخ حسین یوسف نے کہا کہ جب پورا فلسطین دشمن کے قبضے سے آزاد ہوجائے گا تب ہم وطن کے دفاع کے لیے قومی فوج تشکیل دینے پر متفق ہوں گے۔ اس وقت فلسطینی قوم کسی کو مذاکرات کی میز پر ہتھیار ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی۔

انہوں نے تمام فلسطینی قوتوں پر زور دیا کہ وہ قومی مصالحت کو تباہ کرنے والے عوامل کی روک تھام کریں۔ تمام فلسطینی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، حل طلب تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرتے ہوئے قومی مفاہمت کو آگے بڑھایا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.