• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ کے مزید 15 تھانے قائم

اتوار 05-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9142
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ نے فلسطینیوں کی بڑھتی مزاحمتی سرگرمیوں کے پیش نظر بیت المقدس شہر میں مزید 15 تھانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چند ماہ قبل مسجد اقصیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں صیہونی پولیس نے شہر بالخصوص قبلہ اوّل کے اطراف میں نئے پولیس مراکز قائم کرنے پرغور شروع کیا تھا۔

پولیس نے نہ صرف شہر میں نئے 15 مراکز کے قیام پر کام شروع کیا ہے بلکہ سیکڑوں نے پولیس اہلکاروں کی بھی بھرتی کی جا رہی ہے۔

گذشتہ ہفتے اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بیت المقدس میں امن وامان کے قیام کے لیے ایک نئی خصوصی پولیس یونٹ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس نئی یونٹ میں ایک سو پولیس اہلکاروں کو شامل کیا گیا ہے۔ بیت المقدس میں 15 نئے تھانے قائم کرنے کے بعد 250پولیس اہلکار ان میں تعینات کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ کے مزید 15 تھانے قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.