• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی مزاحمت کا ساتھ دینا وقت کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔محمد حسین محنتی کا عالمی فلسطین کانفرنس ’’وعدالحق‘‘ سے خطاب

ہفتہ 04-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9133
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی فلسطین کانفرنس ’’وعد الحق‘‘سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی و رکن سرپرست کمیٹی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان محمد حسین محنتی نے کہا کہ آج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان اسرائیل کے خلاف عملی جد وجہد میں مصروف عمل مقاومت اسلامی کی حمایت میں کھڑے ہو جائیں ، ان کاکہنا تھاکہ آج عالمی دہشت گرد امریکا عرب اور مسلمان ممالک کو اپنی مٹھی میں بند کرنا چاہتا ہے جیسا کہ حالیہ دنوں میں سرزمین حجاز پر ٹرمپ کی صدارت میں مسلم دنیا کے حکمرانوں کو استعمال کیا گیا ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے بیروت میں علمائے مقاومت کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر کے علمائے کرام اور مفتیان عظام سمیت عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے بیروت میں فلسطین کاز کی خاطر اکھٹے ہو کر بتا دیا ہے کہ مسلم امہ متحد ہے اور فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کے راستے پر ایمان رکھتی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور جب کبھی ضرورت پڑی تو پاکستان بھر سے حریت پسندوں کے قافلے مقاومت اسلامی کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے اور فلسطین کی آزادی کے لئے نکل پڑیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے مقابلے میں اسلامی مزاحمت کا ساتھ دینا وقت کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔محمد حسین محنتی کا عالمی فلسطین کانفرنس ’’وعدالحق‘‘ سے خطاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.