• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

20 ماہ بعد حماس رہنما صیہونی قید سے رہا

ہفتہ 04-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9126
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی رہنما کو مسلسل 20 ماہ تک انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما 54 سالہ محمود حمدی شبانہ کو جمعہ کے روز عوفر فوجی جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ آبائی شہر الخلیل میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

الخلیل میں فلسطینی شہریوں، حماس کے رہنماؤں، کارکنوں اور فلسطینی مجلس قانون ساز میں حماس کے پارلیمانی بلاک ’اصلاح وتبدیلی‘ کے ارکان کی بڑی تعداد نے حمدی شبانہ کا استقبال کیا۔

خیال رہے کہ حمدی شبانہ الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے حماس کے سرکردہ رہنما ہیں۔ انہوں نے 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔ سنہ 2015ء میں انہیں گرفتار کرکے انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.