• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی اپوزیشن کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 04-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9124
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کی اپوزیشن جماعت نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اعلان بالفور کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر جشن منانے کے بجائے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں آج اعلان بالفور کی سرکاری سطح پر صد سالہ تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر برطانوی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو خصوصی طورپر مدعو کیا ہے۔ توقع ہے کہ آج شام کو نیتن یاھو لندن میں اعلان بالفور کی ایک تقریب کے موقع پر اپنی برطانوی ہم منصب تھریسا مے سے بھی ملاقات کریں گے۔

برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی کی طرف سے اس تقریب میں ایمیلی تھونبیری اپنی پارٹی کی نمائندگی کریں گی۔ حکومت نے اپوزیشن لیڈر اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربین کو اعلان بالفور کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے معذرت کی ہے۔

خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کے مطابق ایمیلی تھورنبیری کا کہنا ہے کہ اس کے ملک اور عالمی برادری کا مشن ایک ہے۔ ہمیں مستقبل کی طرف دیکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔ ہمیں اسرائیل کے ساتھ ایک آزاد اور مکمل خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانوی اپوزیشن کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.