• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 24 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

جمعہ 03-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9119
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زیرحراست 24 فلسطینی شہریوں کو تین سے 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزاؤں کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے 9 اسیران کو پہلی بار جبکہ 15 اسیران کی انتظامی حراست میں تجدی کی گئی۔

فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کی دی گئی سزاؤں میں تین ماہ سے چھ ماہ کی قید شامل ہے۔ یہ سزائیں حتمی نہیں بلکہ ان میں باربار توسیع کی جاسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو اسیران حسن شوکہ اور بلال ذیاب بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے محض شبے میں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرکے انہیں قابل تجدید سزائیں دینے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ صیہونی حکام اس ظالمانہ سزا کو انتظامی قید قرار دیتے ہیں۔ اس کا کم سے کم عرصہ تین ماہ اور زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک ہوتا ہے مگر اس میں صیہونی حکام کی منشاء کے مطابق بار بار توسیع کی جاسکتی ہے۔ اس طرح بعض فلسطینیوں کو کئی کئی سال تک اس ظالمانہ سزا کے تحت پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔

اسرائیل کی 22 جیلوں میں کم سے کم 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 500 قیدی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 24 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.