• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے طرز عمل سے اس کی اپنی پارٹی بھی نالاں!

بدھ 01-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6028
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عہدیداروں بالخصوص حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کے کئی سرکردہ ارکان نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی پالیسی سے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبارات نے اپنی رپورٹ میں نیتن یاھو کے انتہائی قریبی ساتھی بھی ان کے رویے سے سخت مایوس اور مشوش ہیں۔ کرپشن سے متعلق وزیراعظم نیتن یاھو کا طرز عمل انتہائی مایوس کن ہے۔

حکومت میں شامل عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو اپنی غیرضروری مسائل اور ’نان ایشوز‘ کو ایشوز بنا کر اپنے خلاف جاری کرپشن کی تحقیقات سے میڈیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم کی کوشش ہے کہ روزانہ نئے نئے بحران پیدا کرکے اپنے اور خاتون اول سارہ نیتن یاھو کی کرپشن کے حوالےسے ذرائع ابلاغ کی توجہ ہٹائی جائے۔

لیکوڈ میں شامل وزراء کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے کرپشن مقدمات میں سیاسی تحفظ حاصل کرنے کے لیے قانون سازی کا سہارا لینا مناسب نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اپنی کرپشن کے حوالے سے میڈیا اور عوام کی توجہ تبدیل کرنے کی کوشش عوام میں مایوسی کا موجب بن رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.