• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پرحملہ ننگی جارحیت، اسرائیل کو مزہ چکھائیں گے:اسلامی جہاد

بدھ 01-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9079
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں ایک سرنگ کی آڑ میں وحشیانہ بمباری کو دشمن کی ننگی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم دشمن کی اس جارحیت کا جواب دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے رد عمل میں ایک بیان میں اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اسرائیل حقائق کو گڈ مڈ کرنے کی مذموم کوشش کررہا ہے۔ فلسطینی مجاھدین اور اسلامی جہاد دشمن کی جارحیت کے جواب اور قوم کے دفاع میں کسی قسم کی نرمی اور سستی کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔

اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب نے کہا کہ قوم کے دفاع میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑیں گے۔ صیہونی ریاست کے جرائم کے جواب کے لیے فلسطینی مزاحمتی قوتیں دن رات کام کرتی ہیں۔

انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کو ننگی جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اسرائیلی فلسطینیوں کے خلاف جرائم سے سے توجہ ہٹانے کے لیے غزہ کی پٹی میں سرنگوں کا سہارا لے رہا ہے۔

خیال رہے کہ سوموار کو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ فلسطینی شہید اور تیرہ زخمی ہوگئے تھے۔ شہداء میں پانچ کا تعلق اسلامی جہاد اور دو حماس کے کارکن بتائے جاتے ہیں۔ ایک درجن سے زائد زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پرحملہ ننگی جارحیت، اسرائیل کو مزہ چکھائیں گے:اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.