• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے فلسطینی اسکولوں پر چھاپے،11 طلباء گرفتار

منگل 31-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9068
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ دو روز کے دوران چھاپوں کے دوران کم سے کم 11 طلباء کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی حکام نے صیہونی فوج کے ہاتھوں نہتے طلباء کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شہر کے اسکولوں میں چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں طلباء وطالبات، اساتذہ اور انتظامیہ کو ہراساں کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان میں سے گیارہ طلباء کو گرفتار کرلیا۔

فلسطینی ڈائریکٹر تعلیم طارق علاونہ نے بتایا کہ صیہونی فوج نے حالیہ دو ایام کے دوران جنین اور شہر کے قصبے یعد اور اس کے دو مہاجر کیمپوں میں قائم اسکولوں پر چھاپے مارے۔ ان چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران صیہونی فوج نے ایک درجن کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

انہوں نے فلسطینی طلباء کے خلاف صیہونی فوج کے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی اور اسے صیہونی فوج کا طلباء پر بدترین ظلم قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے فلسطینی اسکولوں پر چھاپے،11 طلباء گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.