• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سال میں 15 ہزار فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتارکیے گئے

منگل 31-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9067
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ کچھ عرصے سے قابض صیہونی ریاست کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں بالخصوص فوج اور پولیس کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے دو برسوں میں اسرائیلی فوج نے کم سے کم پندرہ ہزار فلسطینی گرفتار کرکے جیلوں میں بند کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’محکمہ امور اسیران‘ کی جاری کردہ ایک رپورٹ جس میں گذشتہ دو سال کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں کے اعدادو شمار بتائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو سال کے دوران بالخصوص اکتوبر 2015ء کے بعد سے شروع ہونے والی انتفاضہ القدس کے عرصے میں 14 ہزار 789 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ یہ اعدادو شمار وسط اکتوبر 2017ء تک کے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 63 فی صد گرفتاریاں غرب اردن کے شہروں سے کی گئیں۔ جب کہ 33.5 فی صد کو مقبوضہ بیت المقدس اور دیگر کو غزہ اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں سے حراست میں لیا گیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کےشعبہ تحقیق ومطالعہ کے چیئرمین عبدالناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں اور انہیں اذیتیں دینے میں صیہونی فوج بد ترین حربوں کا استعمال کرتی رہی ہے۔ گرفتار فلسطینیوں کو جسمانی اذیتیں دینے کے ساتھ ساتھ نفسیاتی اور ذہنی اذیتوں میں بھی ڈالا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں اس وقت بھی چھ ہزار سے زائد فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ صیہونی ریاست کے 22 عقوبت خانوں میں بند ان فلسطینیوں میں 29 شہری سنہ 1993ء میں طے پائے اوسلو معاہدے سے بھی پہلے کے قید ہیں۔ ان میں 13 کم عمر بچیوں سمیت 57 فلسطینی خواتین بھی پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو سال میں 15 ہزار فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتارکیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.