• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: ابو نعیم کی ہسپتال سے چھٹی، حماس رہنماؤں کی مبارکباد

اتوار 29-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9057
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں حماس کی سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل توفیق ابو نعیم کو ایک روز ہسپتال میں رکھنے کے بعد ہفتے کے روز گھر بھیج دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس موقع پر حماس رہنماؤں سمیت دیگر قومی قیادت نے ابو نعیم کی عیادت کی اور قاتلانہ حملے میں بچ جانے پر مبارکباد دی۔

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ابو نعیم کی صحت بہتر ہوگئی ہے۔ میجر جنرل توفیق ابو نعیم وسطی غزہ کے النصیرات مہاجر کیمپ میں جمعہ کی نماز کے بعد اپنی گاڑی کے پاس پہنچے تو وہ دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ابو نعیم کو معمولی زخم آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: ابو نعیم کی ہسپتال سے چھٹی، حماس رہنماؤں کی مبارکباد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.