• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’اعلان بالفور‘ کے 100 سال مکمل ہونے پر کارٹون سازی کا مقابلہ

جمعہ 27-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9035
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نومبر 2017ء کو ارض فلسطین میں صیہونیوں کو بسانے کے ظالمانہ برطانوی استبدادی فیصلے’اعلان بالفور‘ کو 100 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائند تنظیم نے کارٹون سازی کا  عالمی مقابلہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیرون ملک قائم فلسطینی پیپلز کانگریس کی ’عوامی مہم برائے اعلان بالفور کے 100 سال‘ نے فلسطینی کارٹونسٹ ناجی العلی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے خاکہ سازی کا مقابلہ کرانےکا اعلان کیا ہے۔

’پروں سے مزاحمت‘ کے عنوان سے مقابلے کا مقصد اعلان بالفور کے فلسطینی قوم پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو خاکوں کی شکل میں اجاگر کرنا ہے۔

مجموعی طور پر بہترین کارٹون تیار کرنے والے فن کاروں اور شوقین شہریوں کو 10 ہزار ڈالر کے انعامات دیے جائیں گے۔ بہترین قرار دیے گئے کارٹون فلسطین پیپلز کانگریس کی ویب سائیٹ کے ساتھ 50 عالمی ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔ کارٹون جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 نومبر 2017ء مقرر کی گئی ہے۔

دلچسپی رکھنے والے احباب contest@palabroad.org پر اپنا کارٹون ای میل کرسکتے ہیں۔ شرکاء کارٹون کے ساتھ اپنا نام، فون نمبر، جنس اور ملک کا نام ضروری لکھیں۔ کارٹن زیادہ سے زیادہ A4 یا A3 صفحے کی سائز پرہونا چاہیے۔ پہلے سے مقابلے میں شامل کارٹن قبول نہیں کیے جائیں گے۔

پیشہ ور کارٹون سازوں کے کارٹون میں پہلا انعام 3000 ڈالر، دوسرا 2500 تیسرا 2000 ڈالر ہوگا، جب کہ عام شوقین شہری کو پہلا انعام 2000، دوسرا 1500، تیسرا 1000، چوتھا، 500 اور چھٹا 500 ڈالر ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.