• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیردفاع کے اختیارات میں توسیع کی نئی صہیونی چال

جمعرات 26-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9021
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت وزیر دفاع کے اختیارات میں اضافے کے ایک نئے مسودے پر ٖغور کررہی ہے جس کی منظوری کے بعد وزیردفاع کو غیرمعمولی اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے نئے احکامات صادر کرسکے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کابینہ ایک نئے مسودہ قانون پر غور کررہی ہے۔ اس مسودے کے تحت وزیر دفاع کو مزید انتظامی اختیارات دیے جائیں گے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کے مطابق وزیر دفاع کے اختیارات میں اضافے کا مقصد فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں سے روکنے کے لیے مزید سخت ترین اقدامات کرنا ہے۔

کابینہ سے منظوری کے بعد نیا بل اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں پیش کیا جائے گا، پارلیمنٹ پہلی اور دوسری رائے شماری کے بعد اسے ایک قانون کی شکل دے گی۔

اس نئے نام نہاد قانون کی منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع کو کسی بھی فلسطین کو کوئی خاص ملازمت کرنے سے روکنے، کسی خاص علاقے تک محدود رکھنے، یا اسے کسی علاقے سے بے دخل کرنے، سفر پر پابندی عائد کرنے یا مخصوص لوگوں کے ساتھ رابطے کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

انسانی حقوق کی تنظٰیموں نے مجوزہ قانونی بل پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وزیر دفاع کے اختیارات میں توسیع فلسطینی شہریوں کی آزادی اور بنیادی حقوق سلب کرنے کی ایک نئی صہیونی چال ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیردفاع کے اختیارات میں توسیع کی نئی صہیونی چال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.