• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون طیارہ بھگا دیا

جمعرات 26-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9013
0
SHARES
1
VIEWS

رفح – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے بھیجا گیا ایک ڈرون طیارہ فائرنگ کر کے بھگا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مزاحمت کاروں نے رفح کی فضائی حدود میں اسرائیل کا ’فانٹم‘ نامی ایک جاسوس ڈرون طیارہ دیکھا۔ مجاھدین نے اس کا تعاقب کرتے ہوئے اس پر فائرنگ کی جس کے بعد صیہونی ڈرون طیارہ غزہ کی حدود سے نکل گیا۔

یہ پہلا موقع نہیں جب فلسطینی مجاھدین نے صیہونی فوج کے کسی ڈرون کو بھگایا ہے۔ اس طرح کے واقعات آئے روز پیش آتے ہیں۔ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں مزاحمتی سرگرمیوں کی جاسوسی کے لیے ڈرون کا استعمال کرتی ہے۔ بعض اوقات فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی ڈرون کو مار گراتے ہیں جب کہ کئی اور صیہونی جاسوس ڈرون کو مشن ادھورا چھوڑ کر بھاگنا پڑتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.