• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مریض فلسطینی اسرائیلی جیل میں اسیری کے 15ویں سال میں داخل

منگل 24-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9000
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید طویل المدت قید کاٹنے والوں میں 49  سالہ سامی سلیمان ابراہیم جرادات اپنی مسلسل اسیری کے 14 سال مکمل کرنے کے بعد اسیری کے 15ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔ کل سوموار کو کے روز ابراہیم جرادات کی اسیری کے 14سال مکمل ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابراہیم جرادات کا شمار اسرائیلی جیلوں میں قید پرانے اسیران میں ہوتا ہے۔ وہ 2003 سے صیہونی جیل میں پابند سلاسل ہیں اور انہیں تا 21 بار حیات عمر قیداور 50سال اضافی قید کی سزا کا سامنا ہے۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جرادات معدے اور پیشاب سمیت کئی دیگر امراض کا شکار ہے۔ صیہونی انتظامیہ کی طرف سے اس کے علاج میں مجرمانہ غفلت برتی جا رہی ہے۔

ابراہیم جرادات کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے سیلہ الحارثیہ سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.