• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران سے حماس کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر دشمنوں کی بوکھلاہٹ

منگل 24-10-2017
in حماس
0
0Pala8997
0
SHARES
11
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر صیہونی حکام سمیت بعض عالمی عہدیداروں کی بوکھلاہٹ اور تشویش حماس کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس، ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر صیہونی حکام سمیت بعض عالمی لیڈروں کی تشویش و مخالفت کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور حماس کے اعلی رہنماؤں کا دورہ تہران اسرائیل کو ایک عملی جواب ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک حماس نے ہمیشہ ہی ایران کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دی ہے اور یہ تعلقات ہمارے لئے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

واضح رہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاوری کی قیادت میں حماس کے ایک وفد نے بیس اکتوبر کو ایران کا دورہ کیا۔ حماس کے وفد نے تہران میں اپنے قیام کے دوران اعلی ایرانی عہدیداروں سے ملاقات کی اور انہیں قاہرہ میں تحریک فتح اور تحریک حماس کے درمیان ہوئے سمجھوتے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران سے حماس کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر دشمنوں کی بوکھلاہٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.