• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف 12 روز سے بھوک ہڑتال

اتوار 22-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8978
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ایک فلسطینیی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال گذشتہ بارہ روز سےجاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ حسن حسنین حسن شوکہ کو اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ کی جانب سے چھ ماہ انتظامی حراست کی سزا سنائی تھی، جس کے خلاف حسن شوکہ نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

شہداء فاؤنڈیشن کے مطابق حسن حسنین شوکہ اسلامی جہاد کے رکن ہیں۔ انہیں اسرائیلی حکام نے31 اگست 2017ء کو کئی ماہ کی انتظامی حراست کے بعد رہا کیا تھا، صرف ایک ماہ گذرنے کے بعد اسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

حسن شوکہ اسرائیل کی فوجی جیل ’عوفر‘ کی بیرک 14 کے قید تنہائی کے ایک سیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.