• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اتحاد واتفاق آزادی کے لیے فلسطینیوں کا ہتھیار ہے:امام قبلہ اوّل

ہفتہ 21-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8967
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القدس شہر کو صیہونی دشمن کی جانب سے منظم جارحیت کاسامنا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ یکجہتی، اتحاد اور اتفاق فلسطینی قوم کے پاس اپنے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لیے ایک موثر ہتھیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کےامام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا کہ فلسطینی قوم میں یکجہتی کی جتنی آج ضرورت ہے ماضی میں نہ تھی۔ فلسطینیوں کے درمیان اختلافات ختم کرکے ایک ساتھ آگے بڑھنا کا جذبہ آزادی کی منزل قریب کردے گا۔

مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل القدس اور الخلیل شہروں کے باشندوں پر اجتماعی سزائیں مسلط کررہا ہے۔ بیت المقدس اور مقبوضہ الخلیل میں مذہبی، تاریخی اور جغرافیائی علامات تبدیل کی جا رہی ہیں۔ بیت المقدس اور الخلیل کو صہیونی ریاست کی جانب سے منظم انداز میں یہودیانے کی سازشوں کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی دشمن کی تمام تر اشتعال انگیزیوں کے علی الرغم قبلہ اوّل کرڑوں مسلمانوں کے دلوں میں بستا ہے۔

الشیخ نواھضہ نے کہاکہ فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری، فلسطین میں مقدس مقامات کی بے حرمتی، نہتے فلسطنیوں کی پکڑ دھکڑ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کی نسل پرستی کا مظہر ہے۔ صیہونی ریاست ایک طے شدہ منصوبے کے تحت فلسطینی محکمہ اوقاف کو قبلہ اوّل سے بے دخل کرکے اس پرقبضہ کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.