• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے دو مکان مسمار کر دیے

جمعہ 20-10-2017
in فلسطین
0
0Pala6257
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مشرقی قصبے یطا میں الحلاوہ کالونی میں واقع فلسطینی شہریوں کے دو مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی بے مکان کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور مقامی سول انتظامیہ کی بھاری نفری نے الحلاوہ کالونی کا گھیراؤ کیا اور دو سگے بھائیوں محمد یونس ابو عرام اور خلیل یونس ابو عرام کے مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں بلڈوزروں کی مدد سے مسمار ک رڈالا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کی سول انتظامیہ کے اہلکاروں اور فوج کی بھاری نفری نے دونوں گھروں کا محاصرہ کیا اور گھروں میں موجود فلسطینیوں کو گھیسٹ کر باہر نکالا۔ بعد ازاں دونوں گھروں کو بلڈوزر کی مدد سے مسمار کر ڈالا۔

گذشتہ شب اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے ان گھروں پر چھاپہ مار کر گھر میں کھڑی دو گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے بعد نقدی اور زیورات بھی لوٹ لیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے دو مکان مسمار کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.