• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی سڑکوں پر جاسوسی آلات نصب کرنے کا فیصلہ

جمعرات 19-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8945
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں پر درندہ صفت فوج اور پولیس کی مدد سے عرصہ حیات تنگ کرنے کے بعد قابض صیہونی حکومت نے بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے تعاقب کے لیے اب سڑکوں پر جاسوسی کے آلات نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیت المقدس کی سڑکوں پر جا بجا خفیہ کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

خفیہ کیمروں اور جاسوسی کے آلات نصب کرنے کا مقصد فوج اور سیکیورٹی اداروں کو بیت المقدس کی سڑکوں پر پیش آنے والے پرتشدد واقعات اور فلسطینیوں کی مزاحمتی سرگرمیوں کو براہ راست مشاہدہ کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

جاسوسی آلات ابتدائی طور پر بیت المقدس کی سڑکوں پر نصب کیے جائیں گے۔ اگلے مرحلےمیں اس میں کامیابی کی صورت میں دیگر فلسطینی علاقوں میں اسی طرح کے الات نصب کیے جائیں گے۔ ان آلات کی تنصیب سے قریب ترین موجود فوج کو چیخ پکار، شور شرابے، آتش زدگی یا کسی دوسری ہنگامی صورت حالی کی فوری اطلاع پہنچ پائے گی، جس کے بعد فوج وہاں پر کارروائی کرے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی سلامتی کے وزیر نے جاسوسی قانون کے حوالے سے سڑکوں اور پبلک مقامات پر جاسوسی آلات کی تنصیب پر کابینہ میں غور کیا ہے۔ مشیر قانون نے اس نئے سسٹم کی تنصیب کہ یہ کہہ کر اجازت دی ہے کہ اس کا مقصد کسی مخصوص شخص کی جاسوسی کرنا نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی سڑکوں پر جاسوسی آلات نصب کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.